22 نومبر 2026 - 18:26
ویڈیو | امریکی عوام ایران کے ایٹمی ترک اسلحہ کے لئے زیادہ خرچہ برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی فاکس نیوز چینل کی میزبان لورا گراہم (Laura Ingraham) نے ایران جوہری ہتھیاروں کے بارے ميں ایک سوال اٹھایا ہے اور خود ہی اس کا جواب دیا ہے، جو کچھ یوں ہے: " ہے اور ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لئے امریکی عوام کس حد تک قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں؟ اس سوال کا جواب ہمیں وسط مدتی انتخابات میں مل گیا۔ جواب یہ ہے کہ: "وہ اس مقصد کے لئے کوئی بڑی قیمت ادا کرنے کو تیار نہیں ہیں۔"

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha